10 فروری، 2016، 3:00 PM

داعش کا 100 ممالک سے 30 ہزار افراد تعاون کررہے ہیں

داعش کا 100 ممالک سے 30 ہزار افراد تعاون کررہے ہیں

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے سیاسی امور کے معاون جفری فلٹمن نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کو 100 ممالک سے 30 ہزار افراد کا تعاون اور مالی حمایت حاصل ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے سیاسی امور کے معاون جفری فلٹمن نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کو 100 ممالک سے 30 ہزار افراد کا تعاون اور مالی حمایت حاصل ہے۔

جفری فلٹمن نے سکیورٹی کونسل کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ  وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کو 100 ممالک سے 30 ہزار افراد کا تعاون اور مالی حمایت حاصل ہے۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے معاون نے کہا کہ داعش دہشت گرد تنظیم کے حامی اور معاون افراد مختلف ممالک سے دہشت گردوں کو بھرتی کرتے ہیں اور ان کی فالیت کا سلسلہ پیہم جاری ہے اس نے کہا کہ مشرق وسطی، افریقہ اور ایشیا کے جنوب اور جنوب مشرق میں داعش دہشت گرد تنظیم کے پھیلاؤ پر سخت تشویش لاحق ہے اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنون بان کی مون دہشت گردی کے خلاف منسجم اور متحدہ کارروائی کرنے کے حق میں ہیں۔

News ID 1861732

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha